У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
“آپ کے ووٹ سے اگلے پانچ سالوں میں بھارت کو ہر محاذ پر شکست دینگے۔”
علی پور چھٹہ (گوجرانوالہ) میں عوام کے سمندر سے خطاب کے بعد صدر پاکستان مسلم لیگ ن نے گوجرانوالہ میں ہی نوشہرہ ورکاں میں ایک جم غفیر سے خطاب کیا۔ دونوں جلسوں میں عوام کی تعداد شیر کی فتح کی نوید ہے۔