У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
جس طرح آپ آج نکلے ہیں، کل آپ نے اپنے قائد کیلئے نکلنا ہے جو اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ اپنے ملک کے لئے آرہا ہے، ملک کا وہ محسن جس نے ہمیں ایٹمی طاقت بنایا۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف کے قافلے کا کوٹ آرائیاں، رائیونڈ میں شاندار استقبال