Sunday, 14 September, 2025г.
russian english deutsch french spanish portuguese czech greek georgian chinese japanese korean indonesian turkish thai uzbek

пример: покупка автомобиля в Запорожье

 

ٹوبہ پی پی پی کے کا رکنا ن تحر یک انصا ف میںشا مل

ٹوبہ  پی پی پی کے کا رکنا ن تحر یک انصا ف میںشا ملУ вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ پی پی پی کے کا رکنا ن کی بڑ ی تعداد تحر یک انصا ف میںشا مل قا نو ن مو جود ہو تا تو کر پشن نہ ہو تی ، عوام حکمرانوں کی کر پشن اور لو ٹ مار سے تنگ آچکے ہیں سا بق سینٹر،ڈو ثنرنل آ ر گنا ئز ر تحر یک انصاف طارق چوہدری کا منعقد ہ اجتماع سے خطا ب ٹوبہ ٹیک سنگھ پا کستا ن پیپلز پا رٹی سٹی صدر، جنر ل سیکرٹر ی گوجرہ کی سینکڑوں سا تھیوں سمیت تحر یک انصا ف میں شمو لیت۔قا نو ن مو جود ہو تا تو کر پشن نہ ہو تی ، عوام حکمرانوں کی کر پشن اور لو ٹ مار سے تنگ آچکے ہیں سا بق سینٹر،ڈو ثنرنل آ ر گنا ئز ر تحر یک انصاف طارق چوہدری کا منعقد ہ اجتماع سے خطا ب ۔ انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما آٹھ سو ملین پو نڈ پا کستان سے چرا کر لئے گئے ہیں جن کو تحر یک انصا ف بہت جلد منظر عا م پر لا ئے گئی۔ آئند ہ انتخا با ت میں اچھے لو گو ں کو ٹکٹ دیںگیںاور مستقبل میں مسلم لیگ ن ،ق لیگ اور پیپلز پا رٹی سے کسی صورت اتحاد نہیں ہو گا ، پا کستا ن تحر یک انصا ف عوامی طا قت سے دو نوں پا رٹیو ں کو اقتدار میں نہیں آنے دے گئی ۔مو جودہ حکمرانو ں سے تنگ آئی ہو ئی عوام تحر یک انصا ف میں شا مل ہو رہی ہے ۔طارق چوہدری نے کہا کہ عمران خا ن کی قیا دت میں انقلا ب آکر رہے گا ،حکمر انو ں کی عیا شو ں کی وجہ سے قو می ادارے تباہ و برباد ہو رہے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ قوم حکمرانو ں کے اثا ثے جا ننا چا ہتی ہے اس مو قع پرمحبوب چٹا سا بق سٹی صدر پیپلز پا رٹی گوجرہ نے کا رکنا ن سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ زرداری حکومت نے لو ٹ ما ر کی انتہا کر دی اورورکز کی عزت نفس کو مجر وع کیا گیاجس کی وجہ سے آج گوجرہ کے نوے فیصد ورکر تحر یک انصا ف میں شامل ہو چکے ہیں۔اس مو قع پر سا بق جنر ل سیکرٹر ی پی پی پی رانا نصراﷲخان، نیا ز مسیح، زیشان چو ہدری ، میا ں اویس، ملک محمد اکبر ، جاوہد ، شہباز کسا نہ ، د یگر عہدیداران نے بھی شر کت کی ۔
Мой аккаунт