Kiya Quran ney Aulad ko Waldain sey taluqat rakhney ki Hikmat nahein sikhai ?
کیا قرآن نے اولاد کو والدین سے تعلق رکھنے کی حکمت نہیں سکھائ؟
مندرجہ ذیل مکمل درس کا لنک؛
حِکمت ۔ القرآن کیا کہتا ہے
https://www.youtube.com/watch?v=nS66y2VD0ac&list=PLEC6E7988BD51D733
#حکمت کے لفظی معنی ہیں دانائ -اس درس میں اس بات کی وضاحت کی گئ ہے کہ #قرآن کے مطابق حکمت کیا ہے- #مسلم معاشرہ میں حکمت کو محمد کی احادیث سے منسلک سمجھا جاتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق حکمت تمام نبیوں کو دی گئ- اس درس میں تفصیل سے حکمت کی آیات کو سمجھایا گیا ہے اور یہ وہ آیات ہیں جو یہ بتاتی ہیں کہ ہمیں اس دنیا میں زندگی گزارتے ہوئے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا ہے اور جو انسانی اخلاقیات سے تعلق رکھتی ہیں اور اسکی روح ہر انسان کے اندر موجود ہے- #قرآن کے مطابق اس موضوع کی مزید وضاحت کے لئے یہ درس دیکھنا بہت ضروری ہے-
اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ
کرسکتے ہیں-
[email protected]