Wednesday, 24 September, 2025г.
russian english deutsch french spanish portuguese czech greek georgian chinese japanese korean indonesian turkish thai uzbek

пример: покупка автомобиля в Запорожье

 

کیا اللہ کی حکمت آل ابراہیم کو نہیں دی گئ اور لوگ ان سے کیوں حسد کرتے ہیں؟

کیا اللہ کی حکمت آل ابراہیم کو نہیں دی گئ اور لوگ ان سے کیوں حسد کرتے ہیں؟У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
Kiya Allah ki Hikmat Aal e Ibraheem ko nahein di gai aur log un se kiyon Hasad kartey hein ? کیا اللہ کی حکمت آل ابراہیم کو نہیں دی گئ اور لوگ ان سے کیوں حسد کرتے ہیں؟ مندرجہ ذیل مکمل درس کا لنک؛ حِکمت ۔ القرآن کیا کہتا ہے مقرّر محمد شیخ https://www.youtube.com/watch?v=nS66y2VD0ac&list=PLEC6E7988BD51D733 #حکمت کے لفظی معنی ہیں دانائ -اس درس میں اس بات کی وضاحت کی گئ ہے کہ #قرآن کے مطابق حکمت کیا ہے- #مسلم معاشرہ میں حکمت کو محمد کی #احادیث سے منسلک سمجھا جاتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق حکمت تمام نبیوں کو دی گئ- اس درس میں تفصیل سے حکمت کی آیات کو سمجھایا گیا ہے اور یہ وہ آیات ہیں جو یہ بتاتی ہیں کہ ہمیں اس دنیا میں زندگی گزارتے ہوئے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا ہے اور جو انسانی اخلاقیات سے تعلق رکھتی ہیں اور اسکی روح ہر انسان کے اندر موجود ہے- #قرآن کے مطابق اس موضوع کی مزید وضاحت کے لئے یہ درس دیکھنا بہت ضروری ہے- اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں- [email protected]
Мой аккаунт