Sadqa aur Zakat - Quran Kya Kehta hay speaker Mohammad Shaikh (2006)
الزکوٰۃ ؍ جواز ۔
آلقرآن کیا کہتا ہے
محمد شیخ کے سلسلے وار درس۔ القران کیا کہتا ھے۔
2006 - بیان کا سال
مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم پر #صدقہ اور خیرات دینا ایک لازمی حصہ ہے جو ہر صاحب حیثیت کو ضرورت مندوں کو دینا ہے- یہ درس نہ صرف اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ قرآن کے مطابق کس طرح اپنے مال میں سے حساب لگا کر یہ خیرات دینی ہے بلکہ اس کی بھی وضاحت کرتا ہے کہ لوگوں کے کن زمروں میں یہ خیرات تقسیم کرنی ہے- ان سب نقات کی مزید وضاحت کے لئے یہ درس دیکھنا لازمی ہے-
اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں
[email protected]