seerat episode 29 habsha k taraf dosri hijrat or os se hasil hone wale duroos Mufti Rasheed Ahmed
У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
#muftirasheedofficial
#seeratunnabi
سیرت کورس۔ کلاس نمبر 29
حبشہ کی دوسری ہجرت اور اس سے حاصل ہونے والے دس اسباق
مسلمانوں کے لیے دوسرا متبادل ٹھکانہ موجود رہے۔ Plane B
دعوت اسلام کا دائرہ ایک بر اعظم سے دوسرے بر اعظم تک پھیل سکے
اسباب کی اہمیت اسلام کی نظر میں
موکلوں کے ساتھ آسانیاں کیسے آتی ہیں؟ چند پریکٹیکل مثالیں؟
عافیت کیا چیز ہے اور اس کا پتا کیسے چلتا ہے؟
قرآن کی بے مثال تاثیر کے چند نمونے
سفارتی آداب
جب کوئی ذمہ داری سونپی جائے تو اس کو اچھے طریقے سے ادا کیاجائے اور نمائندگی کا حق ادا کیاجائے۔
حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام کا تفصیلی واقعہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام کا واقعہ
ان دونوں حضرات کے اسلام لانے سے دعوت کے کام پر کیا اثرات مرتب ہوئے۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں چند اقوال
حضرت عمر نے اپنے اسلام کا اعلان کیسے کروایا؟
حبشہ کی طرف پہلی ہجرت کرنے والے کس وجہ سے دوبارہ مکہ مکرمہ آگئے تھے؟
یہ ہجرت کس سال ہوئی؟
دوسری ہجرت میں کتنے مسلمانوں نے شرکت کی؟
مشرکین نے مسلمانوں کو دوبارہ مکہ لانے کے لیے کیا منصوبہ بندی کی اور کس طرح ناکام ہوئے؟
حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کی امیر حبشہ نجاشی کے سامنے فصیح وبلیغ اور برموقع تقریر
مسلمانوں کے موقف کی بھرپور نمائندگی
موزوں الفاظ وتعبیرات کا انتخاب
کسی ملک کے سفیر میں کیا صفات ہونی چاہییں؟
کسی کو ملک کا سفیر بناتے وقت کن چیزوں کو پیش نظر رکھنا چاہیے؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جن صحابہ کو سفیر بنایا ان میں کیا صفات تھیں؟
جب کوئی کام کسی کے ذمہ لگایا جائے تو اس میں کیا صفات دیکھنی چاہییں؟
نااہل یا بے وقوف آدمی کو کام سپرد کرنے کا انجام کیا ہوتا ہے؟ دو تین مزاحیہ واقعات
اور اس سے حاصل ہونے والے دروس
مفتی رشید احمد خورشید
استاذ جامعةالرشید کراچی
امام وخطیب جامع مسجد فاروق اعظم ڈالمیا کراچی
نوٹ: ہر اتوار بعد نماز مغرب درس سیرت ہوتا ہے۔