Seerat episode 28 | habsha k taraf pehli hijrat or os se hasil hone wale duroos Mufti Rasheed Ahmed
У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
#muftirasheedofficial
#seeratunnabi
سیرت کورس۔ کلاس نمبر 28
ہجرت حبشہ: مسلمانوں کی حبشہ کی جانب پہلی ہجرت
کتنے صحابہ اور صحابیات نے حبشہ کی طرف ہجرت کی؟
ان کے نام کیا ہیں؟
ہجرت کیوں کی جاتی ہے؟
ہجرت کی تعریف اور ہجرت کے شرعی احکام
جب ناشکری ہوتی ہے تو پھر علم ہجرت کرتا ہے۔
علم نے کہاں کہاں سے ہجرت کی اور آج علم کا ٹھکانہ کون سی سرزمین ہے؟
جب ناشکری ہوتی ہے تو پھر نعمت ہجرت کر جاتی ہے
شکرا ادا کرنے کے طریقے مختلف ہیں
ہجرت حبشہ سے ہمیں کیا سیکھنا چاہیے؟
مسلمانوں نے ہجرت کے لیے حبشہ کا انتخاب کیوں کیا؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ارد گرد کے ممالک کے بارے میں کیسے معلومات حاصل کرتے تھے
معلومات درست ہونا کتنا ضروری ہے۔
اعداد وشمار اور facts and figure کی آج کے زمانے میں کیا اہمیت ہے؟
آج ہمارے کام کیوں خراب ہورہے ہیں؟
مشورہ کس سے لینا چاہیے اور مشورہ کب دینا چاہیے؟
ہجرت سے حاصل ہونے والا دوسرا درس: ایمان کی حفاظت کے لیے ہر ممکن کوشش
تیسرا سبق: ظاہری اور مادہ ترقی کی بنیاد کون سی اور روحانی ترقی پر ہے؟ لیکن کیسے۔ پوری لاجک اور فلسفہ سمجھیں!
اور بھی بہت اہم علمی اور قیمتی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مفتی رشید احمد خورشید
استاذ جامعةالرشید کراچی
امام وخطیب جامع مسجد فاروق اعظم ڈالمیا کراچی
نوٹ: ہر اتوار بعد نماز مغرب درس سیرت ہوتا ہے۔
Whatsapp Group
https://chat.whatsapp.com/B8nkEdIGZzj6vZRX3GPCAd
Youtube Channel
https://www.youtube.com/muftirasheedofficial/
Telegram Channel
https://t.me/muftirasheedofficial
Facebook Page
http://fb.com/muftirasheedofficial