У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
کراچی میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔۔۔ کے ای ایس سی نے اس کی ذمہ داری سوئی سدرن گیس کمپنی پر ڈال دی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کاکہناہےکہ انہوں نے کے ای ایس سی کو گیس کی فراہمی گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے بند کی ہے ۔۔۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے بارے میں دیکھتے ہیں عبدالقادرصابری کی یہ رپورٹ ۔۔۔۔