Internet blockade in Kashmir: Indian Supreme Court Decision - BBCURDU
У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں پانچ ماہ سے جاری مواصلاتی قدغنوں اور دیگر پابندیوں پر انڈیا کی سپریم کورٹ کی طرف سے مقامی انتظامیہ کو ازسرنو جائزہ لینے کے حکم نے وہاں کی عوام میں اُمید کی نئی کرن پیدا کردی ہے، ہمارے نامہ نگار ریاض مسرور نے سری نگر میں اس پر کچھ صحافیوں سے بات کی ہے۔اس پر ان کا کیا کہنا تھا۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR