Sunday, 14 September, 2025г.
russian english deutsch french spanish portuguese czech greek georgian chinese japanese korean indonesian turkish thai uzbek

пример: покупка автомобиля в Запорожье

 

IG SINDH KALEEM IMAM & PM IMRAN KHAN

IG SINDH KALEEM IMAM & PM IMRAN KHANУ вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
#KaleemImam #ImranKhan #IGsindh #TransferCancelled اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آئی جی سندھ کلیم امام کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات ہوئی جس میں آئی جی سندھ نے صوبہ میں امن او امن کی صورتحال سے متعلق وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ نے وزیر اعظم کو سندھ حکومت کے آئی جی تبدیل کرنے کے فیصلہ سے متعلق اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔ خیال رہے گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے آئی جی سندھ کی تعیناتی کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے بھجوائے گئے نام حکومتی اتحادی جی ڈی اے کی جانب سے اعتراض کے بعد مسترد کر دیئے لہذا وفاقی کابینہ نے منظوری موخر کر دی۔ گورنر سندھ کو وزیر اعلی سے مشاورت کے بعد نئے نام تجویز کرنے کی ہدایات کر دی جبکہ حکومتی اتحادیوں نے بیرون سندھ سے آئی جی لانے کا مطالبہ کر دیا۔
Мой аккаунт