Dr Fazal Elahi H A نرمی اور شفقت ڈاکٹر فضل الہی ظھیر حفظہ اللہ Softness and Compassion
У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
ڈاکٹر فضل الہی ظھیر حفظہ اللہ کا نیا درس جو دبئی میں موضوع "نرمی اور شفقت" پر دیا گیا ہے آپ کے پیشِ خدمت ہے۔
شھید ملت علامہ احسان الہی ظہیر رحمة الله عليه کے بھائی ڈاکٹر فضل الہی ظھیر حفظہ اللہ کی خطبے اور درس میں پہلے بھی اپ لوڈ کر چکا ہوں اور اگر اللہ نے توفیق دی تو آئندہ بھی ایسے ہی دروس آپ کے پیشِ خدمت کروں گا ان شاءالله
ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل والے بٹن کو پریس کریں اور لائک اور شیئر کریں تاکہ آپ بھی اس اجر میں اپنا حصہ ڈال سکیں
جزاك الله خيراً
#Saalarehilkot
#Drfazalelahiha
Subscribe Our Islami Channel Saalar E Hilkot
JazakAllahu Khairan