У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
Sabri Brothers-The Sufi Phenomenon-Vocalize A Ghazal In Sufi Ang-Live
(Full Version)
Brilliance Par Excellence
دو دن بھی اگرمیری سی حالت ہو جاۓ
معلوم شب غم کی حقیحت ہو جاۓ
یے جرم و خطا مجھ کو مٹانے والے
الللہ کرے تجھ کو محبت ہو جاۓ
بہ دست مینا اٹھا جو" ساقی"،رہی نہ پھر تاب ضبط باقی
ہر ایک مے کش پکار اٹھا،ادھر سے پہلے،ادھر سے پہلے
بہ دست خنجر اٹھا وہ مہ وش،تو عاشقوں میں مچی تھی ہلچل
ہر ایک عاشق پکار اٹھا ، ادھر سے پہلے،ادھر سے پہلے
پتی پتی گلاب ہو جاتی،یعنی ہر کلی محو خواب ہو جاتی
تم نے ڈالیں نہ مہ وشاں نظریں،ورنہ شبنم شراب ہو جاتی
کوئی اپنے ہاتھوں سے ساغر گرا دے ، کوئی جھوم کر جام جم توڑ ڈالے
اگر تو محبت سے اپنی پلا دے ، تو دیوانہ اپنی قسم توڑ ڈالے
اگر مے کدے سے تو اک بار گزرے ، تو زاہد وہیں اپنا کعبہ بنا لے
پجاری اگر تجھ کو اک بار دیکھے ، تو چن چن کے سارے صنم توڑ ڈالے
مجبت میں اک التجا کی تھی میں نے ، بڑے پیار سے اک خطا کی تھی میں نے
خدا کی قسم ، صرف اتنی خطا کر ، ستمگر نے لاکھوں ستم توڑ ڈالے
(کون انگڑائی لے رہا ہےعدم۔۔۔۔۔۔۔دونوں جہاں ڈگمگاۓ جاتے ہیں)
(ہاتھ اٹھانے تھے کہ ہاروں کی لڑیں ٹوٹ پڑیں۔۔۔۔۔۔صدقہ پھولوں نے اتارا تیری انگڑائی کا)
عجب ان کی محفل کا عالم ہے انور ، کہ چاروں طرف ہے فضاۓ معطر
ادھر اس نے انگڑائی کو ہاتھ اٹھاۓ ، ادھر شاعروں نے قلم توڑ ڈالے۔۔۔!!!۔
*(Exclusive Upload