У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
Aurton K Ghair Zaroori Baal || Hakeem Tariq Mehmood Ubqari ||
عورتوں کے غیرضروری بال
پہلے بڑھاپے میں جاکر کسی ایک آدھ بوڑھی عورت کے بال نکلتے تھے ۔میرے پاس کئی خواتین آتی ہیں اوران کے خط بھی آتے ہیں کہ ہم باقاعدہ شیوکرتے ہیں ۔۔۔یہ کیوں ہوا؟ فطرت کانظام کیوں پلٹا۔۔۔؟ فطرت کانظام کیوں اُلٹا چلا۔۔۔؟ اس لیے کہ جن حصوں کے بالوں کو رب نے بنایا ہے اوران بالوں کو نہیں چھیڑناتھا ان کو چھیڑبیٹھے۔۔۔ اورجن کو نہیں تراشنا تھا وہ تراش بیٹھے ۔۔۔ اورجن کو ٹچ نہیں کرنا تھا ان کو ٹچ کربیٹھے ۔۔۔اورپھر وہاں نظام شروع ہوگیا جہاں نظام آنا نہیں تھا۔ مردوعورت کے چہرے اورجسم کاکچھ نظام ایسا ہوتا ہے جہاں بالوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔
فیشل ، ویکس، تھریڈنگ اورپتہ نہیں کیاکراکر، بیوٹی پارلرزسے تم نے اپنی جوانی کو کہاں داغدارکردیا، برباد کردیا۔ میں کہتاہوں یہ میک اَپ نہیں میک ڈاؤن ہوتاہے ۔ نقصان ہوتا ہے شباب کا، جوانیوں کا، زندگی کا۔ میرے پاس کتنے کیس آئے کہ بیوی کی داڑھی ہوگئی ہے مجھے اچھی نہیں لگتی ۔ میں نے دوسری عورت کا انتخاب کرلیا ہے۔ یا بیوی کہتی ہے یہ اورعورتوں کے پیچھے ہے میرے بال آگئے ہیں۔میرا کیا قصورہے؟ تیرا قصورہے غذاؤں میں، باہرکی چیزوں میں، ہوٹلنگ میں۔
Hakeem Tariq Mehmood Ubqari is an Editor of Monthly Ubqari Magazine.He is an Author and Research Writer of More Than 210 Books, a Phd from USA in Herbal Health and was awarded Presidential Gold Medal for his Research in the Field of Method of Treatment, a Spiritual Mentor to Millions by Drawing them Closer to ALLAH and the Peaceful Life through Sunnah of Muhammad (SAW).
This Channel is Created Where You Can Watch All Bayans of Hakeem Tariq Mehmood Ubqari.
Please Subscribe Our Channel and SHARE VIDEOS.
Social Links:
► Subscribe Our Channel: https://goo.gl/BNR0ED
► Facebook: https://goo.gl/TZpzjS
► Twitter: https://goo.gl/aYVskH
► Blog: https://goo.gl/n9Mq3o
► Website: http://www.ubqari.org