27- جهوٹ کے نقصانات اور علاج- حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
جهوٹ بولنے والا دنیا میں ذلیل هوتا هے, اورقیامت میں اس کیلئے عذاب الهی مقرر هے. زیاده جهوٹ انسان کے دین کو تباه کردیتا هے. جهوٹ انسان کو منافق بناتا هے. جوسٹ انسان کی انسانیت اور مروت کو تباه کردیتی هے. جو ٹے شخص پر کوئی اعتماد نهیں کرتا...حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي